چند اہم فصلوں کےلئے تجویز کردہ اجزاء کبیرہ کی مقداریں

0
 

 

 چند اہم فصلوں کےلئے تجویز کردہ اجزاء کبیرہ کی مقداریں

 نیچے دئیے گئے جدول میں  جو غذائی  عناصر کی مقداریں  دی گئی ہیں ۔ وہ خالصتاً نائٹروجن ، فاسفورس، پوٹاشیم  کی فصلوں کے لئے مطلوبہ  مقداریں  ہیں ۔   یہ کھادوں کی مقداریں  نہیں ہیں ۔ لہذا   پاکستان میں میسر کھادوں   میں  غذائی عناصر  کا تناسب جاننے   کیلئے    " مصنوعی کھادوں میں  غذائی عناصر  کا تناسب"  والا بلاگ  پڑھیں۔ جس میں عام میسر رہنے والی مصنوعی کھادوں میں غذائی  عناصر کا تناسب  تفصیل سے  بیان  کیا گیا ہے۔ 

فصلوں کے نام
روایتی طریقہ  زراعت 
ڈرپ نظام آبپاشی کے تحت  زراعت 
  کلوگرام فی ایکڑ - تجویز  کردہ 
 تجویز کردہ - کلوگرام فی  ایکڑ   
نائٹروجن 
فاسفورس 
پوٹاشیم 
نائٹروجن 
فاسفورس 
پوٹاشیم 
1
مکئ
92
57
37
64
40
26
2
کپاس
69
35
25
48
25
18
3
گنے کی فصل
120
69
50
84
48
35
4
آ لو
100
50
50
70
35
35
5
کریلہ
70
57
50
49
40
35
6
مٹر
40
45
25
28
32
18
7
خربوزہ
64
82
25
39
57
18
8
پیاز
35
35
25
25
25
18
9
(سبز مرچ (ٹنل 
123
73
75
86
51
53
10
(شملہ مرچ (ٹنل 
123
73
75
86
51
53
11
سرخ مرچ 
34
23
25
24
16
18
12
(کدو (ٹنل 
143
123
125
100
86
88
13
کھیرا - فلڈ طریقہ  آبپاشی 
36
34
25
25
24
18
14
(کھیرا (ٹنل 
143
123
125
100
86
88
15
ٹماٹر - فلڈ طریقہ  آبپاشی 
58
23
25
41
16
18
16
(ٹماٹر  - (ٹنل 
143
123
125
100
86
88




















Post a Comment

0Comments

Dear visitors, if you need information on a specific topic plz let us know.

Post a Comment (0)