پھل دار پودوں کے لیے سفارش کردہ خوراکی اجزاء کی مقداریں

0

پھل دار پودوں   کے لیے  سفارش کردہ خوراکی اجزاء کی  مقداریں

اس بلاگ میں چار اہم پھل دار پودوں کے لیے  خوراکی  اجزاء کبیرہ  کی مقداریں تجویز  کی گئی ہیں ۔ 

(سٹرس فیملی(کینو۔لیموں۔ مٹھا۔ شکری مالٹا ۔ مسم 

امرود

آم

انگور

نیچے دیئے گئے جدول میں دی گئی مقداریں   ۔ گرام فی پودا  کے حساب  سے درج کی گئی ہیں۔ یہ مقداریں خالصتًا  غذائی  عناصر  کی مقداریں  ہیں۔  جدول میں دی گئ مقداریں  ، نائٹروجن، فاسفورس، پوٹا شیم     گرامز فی پودہ  درج ہیں۔

 جدول میں جو مقداریں  درج ہیں۔ وہ بلحاظ عمر  ہیں۔ ہر سال کے دورانیے میں درج کی گئی مقداروں کا استعمال پھل دار پودوں کی بہترین صحت کا ضامن ہیں۔ کھادوں کا استعمال   موسم بہار سے پہلے کرنا زیادہ سود مند ہے۔ کسی بھی پھل دار پودے کو کھاد ڈالنے کا صحیح وقت  اُس پر پھل آنے  کے  وقت سے پہلے ہے۔  کھادیں ڈالنے کے وقت کا تعین  کرتے ہوئے  اس امر  کو مدِ نظر  رکھنا ضروری ہے کہ کھادکے کیمیائی تعامل کے لیے  کتنا وقت درکار ہیں۔  

پھل دار پودوں کے لیے تجویز کردہ غذائی عناصر

کینو

گرامز فی پودا

امرود

گرامز فی پودا

آم

گرامز فی پودا

انگور

گرامز فی پودا

پودوں کی عمر

نائٹروجن

فاسفورس

پو ٹاشیم

نائٹروجن

فاسفورس

پوٹا شیم

نائٹروجن

فاسفورس

پوٹا شیم

نائٹروجن

فاسفورس

پوٹاشیم

 

100

50

50

60

30

30

120

40

100

60

120

140

پہلا سال

200

100

100

120

60

60

230

60

100

70

140

160

دوسرا سال

300

150

150

175

85

90

250

60

100

80

160

180

تیسرا سال

400

200

200

230

115

125

450

120

150

120

240

270

چوتھا سال

500

250

250

345

140

220

550

200

200

130

250

300

پانچواں سال

600

300

300

460

173

315

700

250

400

140

260

320

چھٹاسال

800

400

400

575

200

400

800

290

500

150

280

340

ساتواں اور آٹھواں سال

1000

500

500

690

230

500

1020

320

600

160

320

360

نواں اور دسواں سال


Post a Comment

0Comments

Dear visitors, if you need information on a specific topic plz let us know.

Post a Comment (0)